Contact Us @ +92-322-9892097
Address Lahore, Pakistan

گورنر پنجاپ محمد بلیغ الرحمن سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ (پی أیم۔اے) کے 25 رکنی وفد کی صدر پی ایم اے محمد ابوبکر کی سربراہی میں ملاقات

وفد نے گورنر پنجاب سے تفصیلی ملاقات کی اور نوجوانوں کی بہتری کے حوالے سے مختلف تجاویز پیش کی۔

گورنر پنجاب نے کمیونٹی کی بہتری کے لیے یوتھ پارلیمنٹ کی کاوشوں کو سراہا۔

ہماری خوش قسمتی ہے کہ ملک کی بڑی أبادی کا حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ گورنر پنجاب

نوجوان نسل ملک کا۔مستقبل ہے۔ بلیغ الرحمن

تعلیم کے ساتھ تربیت کا پہلو بہت اہم ہے۔ گورنر پنجاب

تعلیم کے ساتھ تربیت سوچ کے صحیح زاویے بناتی ہے. گورنر پنجاب

معاشرے میں بہت سی مثبت چیزیں ہیں۔ گورنر پنجاب

اچھے کاموں کی حوصلہ افزائی کرنی جاہیئے اور کمیوں پر نظر رکھنی چاہیئے تاکہ اصلاح ہو سکے۔ گورنر پنجاب

پاکستانی عوام فلاح کے کاموں میں دل کھول کر خرچ کرتے ہیں۔ گورنر پنجاب

وفد نے گورنر ہاؤس کا تفصیلی دورہ کیا۔

گورنر پنجاب نے یوتھ پارلیمنٹ کے ممبران کو شاندار کارکردگی دکھانے پر اعزازی شیلڈ سے بھی نوازا گیا۔

وزٹ کے اختتام پہ گورنر پنجاب کو یوتھ پارلیمنٹ کی جانب سے اعزازی سووئنیر بھی پیش کیا گیا۔

Previous Pakistan Youth Parliament Collaborates with Institute of Environmental Studies to Celebrate World Environment Day 2024

Leave Your Comment

Quick Links

Contact Us

Mon – Fri: 8:00 am – 6:00 pm

Corporate office Address: 90-M Ashiana Tower near Liberty Round About , Gulberg III , Lahore.